دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!ہمارے اما م اعظم ابو حنیفہ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی شان بڑی نرالی ہے، اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے آپ کو وہ علمی مقام و مرتبہ اور اس قدْربلند منصبِ اجتہاد عطافرمایا تھا کہ آپ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے زمانے کے علماء اور آپ کے اساتذہ سب ہی  آپ سے متأثر تھے۔ مذکورہ بالا واقعےسے حضرت سیّدناامام اعمش رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے دِل میں آپ کا وہ مقام پیدا ہوگیا کہ  اس کے بعد جب آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے کوئی سوال پوچھتاتو آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہارشاد فرماتے: اس مسئلے کا جواب تو ابو حنیفہ ہی دے سکتے ہیں ،مجھے محسوس  ہوتا ہےکہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّنے ان کے علم میں برکت دی ہے۔([1])

 (۲)امام اوزاعی نے تحسین فرمائی:

حضرت سیّدناامامِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی فقاہت اور بے مثال حافظے کا ایک اور واقعہ ملاحظہ فرمائیے:چنانچہ اُستاذ المحدثین امام عبدالرحمٰن اوزاعی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ جن کا شمار بلند پایہ علماء میں ہوتا ہے، ایک دفعہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے  حضرت سیّدنا امام اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم سے چند سوالات کیے ،امام اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نےاپنی فقہی بصیرت کی روشنی  میں شاندار  جوابات ارشاد فرمائے۔امام اوزاعیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ان جوابات کو سن کر بہت متأثر ہوئے،  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی

 



[1] … سیر اعلام النبلاء،ابو حنیفة، ۶/۵۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن