دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

جب تک مائیں عبادت ورِیاضت کا شوق اور تِلاوت قراٰن کا ذوق رکھنے والی ہوتی تھیں، اُن کی گود میں پلنے والی اولاد بھی علم وعمل کا پیکر اور خوف خدا کا مظہر ہوا کرتی تھیں ۔جب ماؤں نے نمازیں ترْک کرنا اپنا معمول،فیشن کو اپنا شعار اور بے پردَگی کو اپنا وقار بنالیا تو اولادیں بھی اِسی ڈَگر پر چل نکلیں اور فحاشی وعُریانی اور بے راہ روی کا سیلاب حیا کو بہا کر لے گیا ۔

میں کر کے توبہ پلٹ کر گناہ کرتا ہوں

 

حقیقی توبہ کا کر دے شَرَف عطا یاربّ

سنوں نہ فُحش کلامی نہ غیبت وچغلی

 

تری پسند کی باتیں فَقَط سنا یاربّ

کریں نہ تنگ خیالاتِ بد کبھی ، کردے

 

شُعُور و فکر کو پاکیزگی عطا یاربّ

نہیں ہے نامۂ عطارؔ میں کوئی نیکی

 

فَقَط ہے تیری ہی رحمت کا آسرا یاربّ

(وسائل بخشش)

 (۶)حضرت شاہ رکن عالم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم کاحفظِ قراٰن:

سلسلۂ سہروردیہ کے عظیم پیشوا،قطبُ الاقطاب حضرت سَیِّدُنا رکن عالم ابُوالفتح شاہ رُکنُ الدین شاہ سہروردی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کی عمر مبارکہ چار سال چارماہ چاردن کی ہوئی ولیِ کامل،غوث الوقت،جد امجد حضرت سیّدنا بہاءالحق والدین زکریا ملتانی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْغَنِی نے بِسْمِ اللہ شریف پڑھائی اوروالد بزرگوار قبلہ صدرالدین عارف بِاللہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے آپ کو قراٰن پاک حفظ کروانا شروع

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن