دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

وہ پڑھائے گا ۔اِدھر ناگور میں قاضی حمید الدین( رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ) کو اِلہام ہو ا کہ جلد جا!میرے ایک بندے کو’’ بِسْمِ اللہ ‘‘ پڑھا! قاضی صاحِب فوراً تشریف لائے اور آپ سے فرمایا: صاحِبزادے پڑھئے!بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم، آپ نے پڑھا:اَعُوْذُ باِللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم  اور شروع سے لے کر پَندرَہ پارے حِفْظ سنا دیئے ۔ حضرت قاضی صاحِب اورخواجہ صاحِب نے فرمایا: صاحِبزادے آگے پڑھئے ! فرمایا:میں نے اپنی ماں کے شِکَم (یعنی پیٹ)میں اِتنے ہی سُنے تھے اور اِسی قَدْر اُن (یعنی امّی جان )کو یاد تھے، وہ مجھے بھی یاد ہو گئے۔([1])

 اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری بے حساب مغفِرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

خدا اپنی الفت میں صادِق بنا دے

 

مجھےمصطَفٰے  کا  تو  عاشق  بنا دے

میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو !اِس سےمعلوم ہوا کہ زمانۂ حمْل میں ماں کے مُعامَلات بچّے کی شخْصیَّت پر گہرا اثَر ڈالتے ہیں۔ اِس لیے ماں کو چاہیے کہ ان ایام میں اپنے اَفکار وخیالات کو پا کیزہ رکھنے کی کوشش کرے ۔اگر وہ یہ زمانہ کیبل اور وی سی آر پر فلمیں ڈرامے دیکھتے ہوئے گزارے گی تو شِکَم میں پلنے والی اولاد پر جو اثرات مرتّب ہوں گے وہ اولاد کے باشُعُور ہونے پر بآسانی مُلاحَظہ کیے جاسکتے ہیں۔

 



[1] … ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، ص ۴۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن