دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

رہنمائی کا سبب بنتے رہیں گے۔

حفظِ قُراٰن کی سات حکایات

(۱)صرف پڑھ کر سورہ ٔاَنعام یاد کرلی:

حضرت سیّدنا ابو المعالی محمد بن علی حلبی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیکو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے تیزترین قوت ِحافظہ سے نوازا تھا۔ ایک مرتبہ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو کسی نے سورۂ اَنعام حفظ کرنے کا مشورہ دیاتو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے صرف ایک مرتبہ پڑھ کریہ سورت  حفظ فرمالی۔یاد رہے کہ سورہ ٔاَنعام میں 20 رکوع اور165 آیتیں ہیں اور فقط ایک بار پڑھ کرحفظ کرلینا آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے تیز ترین حافظے کی دلیل ہے۔([1])  

(۲)تین دن میں حِفظِ قراٰن :

حضرت سیّدنا ہشام بن سائب کلبی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں :میرے چچا مجھے قراٰن حفظ نہ کرنے پر سرزنش(یعنی ڈانٹ ڈپٹ) کیا کرتے تھے ،ایک دن میں اپنے کمرے میں گیا اور یہ قسم کھائی کہ جب تک قراٰن یاد نہ کرلوں ،باہر نہیں نکلوں گااس طرح میں نے تین دن میں قراٰن حفظ کرلیا ۔([2])


 

 



[1] الدرر الكامنة،محمد بن علی۔۔۔الخ، ۴/۸۶،رقم:۲۳۷

[2] المنتظم ،ثم دخلت سنة اربع و مائتین، ۱۰/۱۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن