دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

نہ صرف ہمارے قیمتی وقت کی بربادی کا سبب بنتی ہے بلکہ بعض اوقات تو  بڑے مالی خسارےکا ذریعہ بھی بن جاتی ہے۔ اس طرح بھولنے کی وجہ سے زندگی الجھن اور پریشانی کا شکار ہوجاتی ہے۔اس پریشانی سے خود کو بچانے کے لیے قوت حافظہ کو  بہتر بنانے کی کوشش کرنا بے حدضروری ہے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !زند گی کے اور بھی کئی شعبے ہیں جن میں قوت حافظہ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ چند فوائد کا ذکر صرف اس لیے کردیا گیا ہے تاکہ قوت حافظہ کی اہمیت اجاگر ہواور آئندہ آنے والے ابواب (Chapters)کی روشنی میں آپ بھی حافظے کی بہتر ی کے لیے کوشش کریں۔

حیرت انگیزقوت حافظہ کی حکایتیں

انسان نے قوتِ حافظہ کی بنیادپر نہ صر ف اپنی تاریخ کو محفو ظ رکھا بلکہ روزمرہ کے تجربات کو یاد رکھ کر دنیا میں ترقی کی۔یوں توسابقہ امتوں میں بھی حیران کُن قوتِ حافظہ کے مالک افراد موجود تھےلیکن سرکارِ مدینہ ،راحتِ قلب و سینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے صدقے اس امت کو خصوصیت کے ساتھ اس وصف سے نوازا گیا چنانچہ حضرت سیّدنا قتادہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُارشاد فرماتے ہیں:”اللہ عَزَّوَجَلَّنے اس امت کو حفظ اور یادداشت کی غیر معمولی صلاحیت عطا فرمائی ہےجبکہ گزشتہ امتوں میں سے کسی کو اس سے  نہیں نوازا گیا،(حیرت انگیز


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن