دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سے مشاورت جہاں وقت کی بربادی کا سبب بنتی ہے وہیں اس کے غلط مشورے پر عمل کی صورت میں سنگین نقصان بھی اٹھانا پڑسكتا ہےلہٰذا مشاورت کے عمل کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے حافظے کا قوی ہوناضروری  ہے۔

 (۴)اچھی یادوں سے محظو ظ ہونے کے لیے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!زندگی کےکچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ جنہیں باربار یادکرکے خوشی محسوس ہوتی ہے۔ بعض اوقات ان لمحات کو بطور ترغیب بھی ذکر کیا جاتا ہے۔صحابۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَان سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کو یاد فرما كر خوشی محسوس کرتے ،بلکہ بعض روایات بیان کرنےوالوں کا انداز اس طرح ہوتا کہ جیسے راوی کے پیش نظر وہ تمام منظر ہو۔ اسی طرح اگر زیارتِ مقاماتِ مقدسہ کی یادیں ذہن میں نقش ہوں تو ان کے خیال سےدل کو فرحت اور روح کو سکون ملتا ہے ۔خوشی کے ان لمحات کو یادداشت میں محفوظ رکھ کرزندگی کو خوش گوار بنایا جاسکتا ہے،خاص طور سفر مدینہ کے یاد گار لمحات ذہن میں بسائے رکھنے کی وجہ سے عشقِ رسول میں اضافہ ہوتا ہے۔

 (۵)دلچسپ گفتگو کرنے کے لیے:

گفتگو میں نرمی اختیار کرنا بھی بہت اچھی خوبی ہے لیکن بات چیت کو دلچسپ اور مؤثر بنانےنیز  بات سمجھانے کے لیے بوقت ضرورت محاوروں اور


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن