دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

(۱) تعلیمی کامیابی کا حصول:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!امتحان  تعلیمی دور کے کسی بھی مرحلے کا ہواس میں برتری حاصل کرنے لیے انسان اپنی یادداشت سے ضرور مدد لیتا ہے۔  حافظے میں  محفوظ معلومات کا بروقت اور صحیح استعمال اس کے مستقبل کو تابناک بنا سکتا ہے۔تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کرنے اور اپنے مقصد کو پانےکے لیے سچی لگن اور محنت و مشقت کا عادی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین قوتِ حافظہ  کا ہونابھی ضروری ہے۔

 (۲)کاروباری کامیابی:

کاروبارسے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیو ں کو حساب کتا ب ،لین دین سےزیادہ واسطہ پڑتا ہےاگرخريدوفروخت کےشرعی احکام ان کی یادداشت میں محفوظ ہوں تو اس کی برکت سے حرام سے بچنے کا ذہن بنتا ہے،لین دین میں بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوٹتا۔اسی طرح کاروبار کرنے والے شخص کی یادداشت میں جس قد ر گاہک اور ڈیلر کی اہمیت،نفع نقصان کے پہلو اور انہیں مطمئن کرنے کے جائز طریقے محفوظ ہوں گےاتنا ہی وہ جھوٹ، دھوکہ بازی وغیرہ سے بچ سکے گا نيزآخرت کی بربادی سے خود کو بچانے میں کامیاب ہوگا۔ مزید یہ کہ حسنِ سُلُوک،دیانت داری اور خوش اَخلاقی کی برکت سے کاروباری فوائد بھی یقینا ً

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن