دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

لیکن یہ نصیحت اسی صورت میں مفید ہوتی ہےجب ان تمام باتوں کو اپنے ذہن میں رکھےاور اسی طرح کی غلطی کرنے سے خود کو زندگی بھر بچائے رکھےلہذا عبر ت حاصل کرنے والی آنکھ کی تمام تر معلومات کو یادداشت میں محفوظ کرلینا دنیا و آخرت کی بہتری کے لیے بےحد مفید ہے۔

(۶)شرعی احکام پر عمل :

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یہ انسان کی  فطرت ہے کہ جب اسے کسی چیز کے نفع یا نقصان کا علم  ہو تو اس پر عمل کرتا ہے یا اس سے بچتا ہے۔ چونکہ شریعت انسان کے دین ،جان ،مال ، عقل ،نسب کی حفاظت کرتی ہےاور اس کے متعلق احکام بھی عطافرماتی ہے لہذا جب کسی کے پیشِ نظراس کی اہمیت ہوگی اوراس کے ذہن میں عمل کا اخروی فائدہ بھی نقش ہو گاتو وہ زیادہ رغبت سے اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اس کے پیارے رسولصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کے عطاکردہ احکام پر استقامت سے عمل کرے گا ۔

حافظے کے دنیوی فوائد

میٹھے میٹھے  اسلامی بھائیو!مضبوط قوتِ حافظہ کے جہاں  بے شمار اُخروی فوائد ہیں وہیں اس کے دُنیوی فوائد کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا،چنانچہ یہاں چند فوائد ذکرکیے گئے ہیں:


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن