دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

تھے کہ ”ہماری درس گاہ میں اپنے کم عمر بچوں کو بھیجا کرو کیوں کہ ان کے دل بالکل خالی ہوتے ہیں اور وہ سن کر جلد یاد کرلیتے ہیں۔“([1])

اگر عمارت کی بنیا د ہی ٹیڑھی ہوتو۔۔۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! کہتے ہیں کہ اینٹ یاکسی عمارت کی اگر بنیاد ہی ٹیڑھی ہو تو عمارت کو لاکھ سیدھا کرنے کی کوشش کریں وہ ہمیشہ ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہے گی، والدین بچوں کو اچھی تربیت نہیں کرتے اور پھرجب وہ بڑے ہوجاتے ہیں تو ان کے گناہوں بھرے معاملات دیکھ کرکڑھتے رہتے ہیں ، آئیے !اپنے بچوں کی تربیت کا ساما ن کرنے کے لئے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدرسۃ المدینہ،دار المدینہ یا جامعۃ المدینہ میں داخلہ دلوائیے، اور زہے نصیب خود بھی مدَنی ماحو ل سے وابستہ ہوجائیے،کہ سنّتوں بھری زندگی گزارنے میں سوائے بھلائی کے اور کچھ نہیں ۔مدَنی ماحول سے وابستہ ہوکر عمامے شریف کا تاج سجالیجیےکہ عمامہ باندھنے کے جہاں بے شمار فوائد ہیں وہیں اس کی برکت سے حافظہ بھی قوی ہوجاتا ہےجیساکہ حضرت سیّدنا ربیع رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں:’’ اِنّى لَأَجِدُ العِمَّةَ تَزِيدُ فِى العَقلِمیرے نزدیک عمامہ باندھنے سے عقل میں اضافہ ہوتا


 

 



[1] الجامع فی الحث علی حفظ العلم،ص۱۶۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن