نیکیوں کے ذریعے نِسیان کا علاج
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

·         اسی طرح زیادہ سونے سے بھی بچئے۔([1])

نیکیوں کے ذریعے نِسیان کا علاج:

امیرالمؤمنین حضرت سیّدناعلی المرتضٰیکَرَّمَ اللہُ تَعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمفرماتے ہیں: حضور عَلَیۡہِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمنےفرمایا:دوا استعمال کئے بغیر تین چیزیں بلغم ختم کردیتی ہیں،(۱)مسواک کرنا،(۲) روزہ رکھنا(3)اورتلاوت ِ قراٰن مجید کرنا۔([2])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اگر ہم تلاوتِ قراٰن اور مسواک کو اپنا معمول بنا لیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نِسیان سے محفوظ رہیں گے اور حافظہ بھی قوی ہو جائے گا،خاص طور پر وہ اسلامی بھائی جنہیں بلغم کی شکایت ہے تو انہیں  مذکورہ نیکیوں کے ذریعے علاج کرنا چاہئے کیونکہ بلغم نسیان پیدا کرتا ہے جبکہ اس کو ختم کرنے والی چیزیں حافظہ قوی کرتی ہیں،جیساکہ حضرت سیّدنا عبدالملک رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیۡہ کا قول گزرا کہ ہر وہ چیز جو بلغم ختم کرتی ہے اس سے نسیان کا خاتمہ ہوتا ہےاور حافظہ قوی  ہوتا ہے۔([3])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حافظہ قوی کرنے والے اعمال ،صحت

 

 



[1] الکشف و البیان ، ص۴۹۔ ۵۳ ملتقطا

[2] العلاج بالاغذیۃ و الاعشاب فی بلا د المغرب،ماجاء فی علاج البلغم ۔۔۔الخ،ص۴۱

[3] العلاج بالاغذية والاعشاب في بلاد المغرب،ماجاء فی علاج البلغم ۔۔۔الخ ،ص۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن