دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

خشک موسم کی احتیاطی تدابیر:

·       معتدل اور تر غذاؤں کا استعمال کم کیجئے۔

·       سر کے کناروں کی مالش کیجئے۔

·       سر موٹے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھئیے۔(اس مقصد کے لئےعمامہ شریف کی سنّت پر عمل کرنابہت اچھا ہے کہ جہاں نسیان کافور ہو وہیں ثواب بھی حاصل ہو)

·       ہاتھ پاؤں کی ورزش کیجئے۔

·       بابونہ(بوٹی)پانی میں پکا کر اس کا پانی سر پر ڈالئے۔

سرد موسم کی احتیاطی تدابیر:

·         زیادہ روشنی والے مکان میں رہائش اختیارکیجئے۔

·         نشہ آورنیز پیٹ میں گیس پیدا کرنے  والی چیزوں سے پرہیز کیجئے۔

·         (بوقتِ ضرورت)ایسے تازہ پانی سےغُسل کیجئے جو گرم ہو نہ ٹھنڈابلکہ معتدل ہو۔

·        قیلولہ زیادہ نہ کریں۔( خاص طور پر ایسے وقت میں جبکہ پیٹ بھرا ہوا ہو۔)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن