30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۵۸)فجر کی نماز پڑھ کرفوراً مسجد سے نکل جانا(اسی طرح نمازِ فجر کے بعدفوراً سوجانا(انسان اور بھول،ص۳۳۴))(۵۹)مردوں کا موۓ زیرِناف صاف کرنے کے لیے نُورا استعمال کرنا (۶۰)دامن اور آنچل سے ہاتھ منہ صاف کرنا (۶۱)گرہ دار قلم سے لکھنا(۶۲)کسی بھی لکڑی سے خلال کرلینا(۶۳)بیت الخلاء میں مسواک کرنا (۶۴) دوسرے کی مسواک استعمال کرنا(۶۵)ضرورت مند سائل کوآٹے کا خمیر(اور یونہی معمولی ضرورت کی اشیاء نمک وغیرہ )دینے سے انکار کر دینا (انسان اور بھول،ص۳۳۴) (۶۶) قراء کا جھگڑنا اور ایک دوسرے پر علمی طور پر حملہ آور ہونا (۶۷)فاسق و فاجر کی نیکی کے متعلق صفائی پیش کرنا(۶۸)نیک لوگوں کا برے لوگوں کی حمایت اور طرفداری کرنا (۶۹)گُدی پر حجامہ کروانا(۷۰)سیاہ جوتے پہننا(۷۱)ناخن بڑھانا(۷۲)میلا کچیلا رہنا۔([1])
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
٭… گلاب کے تنکے سے دانتوں کا خلال کرنے سے دماغ کمزور ہوتا ہے۔ ([2])
٭… حضرت علامہ سیّد محمد امین ابن عابدین شامی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِینسيان کا سبب بننے والی اشیا ء کو ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’شلواریاعمامے کو تکیہ بنانے سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع