دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

قبروں پر جوئیں پھینکنا (۳۰)کھانااورکھانے والی اشیاء قبروں پر ڈالنا (۳۱) ایساٹھہرا ہواپانی جس سے وضو یا غسل کیا جاتا ہواس میں پیشاب کرنا (۳۲) گداگرسے سوکھی روٹی کے ٹکڑے خریدنا(۳۳)کنجوسی کرنا(۳۴)اِسراف(فضول خرچی)کرنا (۳۵)روزی میں تنگی کرنا (۳۶)بلاضرورت پیشاب کی جگہ یا پاخانہ کی جگہ پر وضو کرنا (۳۷)درخت کا ایسا گوند چبانا جو چبانے کے باوجودنہ گھلے (۳۸)روٹی کے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء کو گرم گرم کھانایا پینا(۳۹)چوہے کا جوٹھا کھانا(۴۰)ایسا کنگھا کرنا جس کے کچھ دندانے ٹوٹے ہوئے ہوں(۴۱)نمازمیں سُستی کرنا (۴۲)انڈے کے چھلکوں پر چلنا (۴۳) قبروں کے کتبے(تختیاں)پڑھنا (۴۴)دِیا (چراغ)اور اس کی مثل چیزیں (جیسے لالٹین،موم بتی وغیرہ) پھونک مار کر بجھانا(۴۵)گھر سےمکڑی کےجالےصاف نہ کرنا (۴۵) کھانے پینے کے برتنوں کو کھلا چھوڑ دینا (۴۶) دروازے کے کسی ایک تختے(پَٹ،یاپَلّے)سےٹیک لگا کر بیٹھنا (۴۷)دروازے کے درمیان بیٹھنا (۴۸) بھیڑ بکریوں کےدرمیان چلنا (۴۹) دانتوں سے ناخن کاٹنا (۵۰) داڑھی کے بعض بالوں کو دانتوں سے توڑنا (۵۱) کھانے پینے والی اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کرنا(۵۲)گھربار اور اہل وعیال کےغم میں مبتلا رہنا (۵۳)غم و پریشانی میں مبتلارہنا(۵۴)بیٹھ کر عمامہ باندھنا (۵۵) کھڑے ہوکر شلوار پہننا (۵۶)بازار میں بہت سویرے جانا(۵۷) سب سے آخر میں بازار سے واپس آنا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن