دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

(۴)نسیان پیدا کرنے والی مختلف عادتیں:

(۱)پیاز اور لہسن کے چھلکے جلانا (۲)کثرت سے ہنسنا اور قہقہے لگانا (۳)قبرستان میں ہنسنا (۴)کبوتر بازی کرنا(۵)جان بوجھ کرجھوٹ بولنا (۷) ٹھہرے ہوئے پانی کو کثرت سے دیکھنا (۸)کثرت سے جماع کرنا، اگرچہ حلال طریقےپرہو(۹)جنبی(جس پر غسل فرض ہو)کاہاتھ منہ دھوئے بغیر کھانا پینا (۱۱) زیادہ بیدار رہنا(۱۲)زیادہ تھکانے والا کام کرنا (۱۳)ہاتھوں کو گارے اور مٹی سے دھونا(۱۴)ویران مکانوں کو دیکھنا (۱۵)ننگے ہوکر پیشاب کرنا (۱۷)بیت الخلاء میں پہلے دایاں(سیدھا)پاؤں رکھنا(۱۸)سیدھے ہاتھ سے استنجا کرنا (۱۹) بائیں (اُلٹے) ہاتھ سے کھانا چنانچہ حضرت سیّدناابن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ الٹے ہاتھ سے کھا نا نسیان پیدا کرتا ہے۔ (۲۰)اولاد کے لئے بد دعا کرنا ،یونہی اپنے اہل و عیال کے لئے بلاؤں اور مصیبتوں میں گرفتار ہونے کی بددعا کرنا (۲۱)رات کے وقت جھاڑو دینا (۲۲)کسی بھی پھٹے پرانےکپڑےسے گھر کوجھاڑنا (۲۳) کھانے کے برتنوں کو پھٹے پرانےکپڑے  سے جھاڑنا (۲۴)اولاد اور والدین کے لئے دعائے خیر نہ کرنا (۲۵)دسترخوان پرگرے روٹی کے ٹکڑوں سے لاپرواہی کرنا (یعنی انہیں یونہی چھوڑدینا اور اٹھا کر نہ کھانا)(۲۶)گھرمیں جھاڑو نہ دینایعنی صفائی نہ کرنا(۲۷)پہنے ہوئے لباس کو جسم پر ہی سینا (۲۸)جوئیں زندہ پھینک دینا (۲۹)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن