دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم چلتے تو جھکے ہوئے معلوم ہوتے تھے ۔([1]) (۳) راہ چلنے میں پریشان نظری سے بچیں اور سڑک عبور کرتے وقت گاڑیوں والی سمت دیکھ کر سڑک عبور کریں ۔اگر گاڑی آرہی ہو تو بے تحاشا بھاگ نہ پڑیں بلکہ رُک جائیں کہ اس میں حفاظت کا زیادہ امکان ہے۔([2])

ڈھیروں سنّتیں اور آداب سیکھنے کے لئے امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کےرسالے ’’101مدنی پھول‘‘اور’’163مدنی پھول ‘‘کا مطالعہ کیجئے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                                                  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

(۳)حِرصِ دنیا اور نسیان:

جب انسان پر دنیوی   حِرص سوار ہو،صرف دنیا ہی حاصل کرنے کی جستجو میں دن  رات بسر ہورہے ہوں تو پھر کوئی قیمتی بات دل و دماغ میں کس طرح بیٹھ سکتی ہے ؟ اس لیے دنیا کی حرص کو بھی نسیان کابنیادی سبب قرار دیا گیا ہے۔([3])

لہٰذا نسیان دورکرنے کے لیے حرص کا علاج کیجیے۔

’’حرص‘‘ کے بارے میں تفصیلی معلومات اور اس کے علاج جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’حرص ‘‘کا مطالعہ کیجئے۔

 



[1] … ابو داؤد،کتاب الادب،باب فی ھدی الرجل،۴/۳۴۹، حدیث:۴۸۶۳

[2] … سنتیں اور آداب،ص۹۸

[3] … بصائر ذوی التمییز۔۔الخ،بصیرۃ فی الحرص،۲/۴۵۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن