دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

(۲)چلنے میں بے احتیاطی سے بھی نسیان پیدا ہوتا ہے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیگرکئی  افعال کی طرح چلنے میں بے احتیاطی  سے بھی نسیان میں مبتلا ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔چنانچہ ملاحظہ فرمائیے:

(۱)دوعورتوں کے درمیان چلنا (۲)دو ایسےاونٹوں کے درمیان چلناجن میں سے ایک اونٹ کودوسرے اونٹ کی رسی کے ساتھ باندھا ہوا ہو (یعنی اونٹوں کی قطار کے درمیان چلنا)(۳) راستے کے درمیان چلنا(۴)اپنے والد صاحب کے آگے چلنا، اسی طرح اپنے پیر و مرشد سے آگے آگے چلنا۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اگر ہمارا چلنا سنّت کے سانچے میں ڈھل جائے تو سنت پر عمل کی برکت سےثواب کا خزانہ بھی ہاتھ آئے گااور سنت پر عمل کی برکت سے ہمارے وقارمیں بھی اضافہ ہوگا۔چلنے کی چند سنّتیں اور آداب ملاحظہ ہوں:(۱) اگر کوئی رکاوٹ نہ ہو تو درمیانی رفتار سے راستے کے کنارے کنارے چلیں، نہ اتنا تیز کہ لوگوں کی نگاہیں آپ پر جم جائیں اور نہ اتنا آہستہ کہ آپ بیمار محسوس ہوں۔(۲) لفنگوں کی طرح گریبان کھول کر اکڑتے ہوئے ہرگز نہ چلیں کہ یہ احمقوں اور مغروروں کی چال ہے بلکہ نیچی نظریں کئے پروقار طریقے پر چلیں ۔حضرت سیّدنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہسے مروی ہے کہ جب حضورِ


 



[1] الکشف  والبیان،ص۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن