دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

پیٹ کے بل لیٹے ہوئے دیکھا تو فرمایا:’’اس طرح لیٹنے کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ پسند نہیں فرماتا۔‘‘ ([1]) (۴)دائیں کر وٹ لیٹنا سنت ہے۔ حضور تاجدار مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم  جب اپنی خواب گاہ پر تشریف لے جاتے تو اپناسیّدھا ہاتھ مبارک سیدھے رخسار شریف کے نیچے رکھ کر لیٹتے ۔([2])(۵)قراٰن مجید کے آداب میں سے یہ بھی ہے کہ اس کی طرف پیٹھ نہ کی جائے نہ پاؤں پھیلائے جائیں، نہ پاؤں کو اس سے اونچا کریں، نہ یہ کہ خود اونچی جگہ پر ہو اور قراٰن مجید نیچے ہو۔([3]) ہاں اگر قراٰن پاک اور مقدس طغرے وغیرہ اونچی جگہ ہوں تو اس سمت پاؤں کرنے میں مضائقہ نہیں۔([4])(۶) کبھی چٹائی پر سوئیں تو کبھی بستر پر کبھی فرشِ زمین پر ہی سوجائیں ۔ (۷) جاگنے کے بعد یہ دعا پڑھیں:’’اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَمَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے لئے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔‘‘([5])

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                                                  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد


 

 



[1] …ابن ماجہ،کتاب الادب،باب النھی عن الاضطجاع۔۔۔ الخ،۴/۲۱۴، حدیث:۳۷۲۳

[2] … الشمائل المحمدیۃ ،کتاب الشمائل ،باب ماجاء فی صفۃ نوم رسول اللہ۔۔۔ الخ ،ص۱۵۷، حدیث:۲۴۲

[3] … بہار شریعت،۳/۴۹۶

[4] … فتاویٰ ھنديۃ،کتاب الکراہیۃ،الباب الخامس فی آداب المسجد۔۔۔الخ،۵/۳۲۲ماخوذا

[5] … بخاری،کتاب الدعوات،باب مایقول اذانام ،۴/۱۹۲، حدیث:۶۳۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن