دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

(۱)کس طرح ،کتنااور کب سونے سےنسیان پیدا ہوتا ہے؟

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حضرت سیّدنا ابراہیم شافعیعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی نے تین باتیں ذکر فرمائی ہیں :

(۱)ننگے جسم سونا۔(قلائد العقیان،ص۲)(۲)بکثرت نیند کرنا (۳)چاشت کے وقت سونا۔([1])

سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب:

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب”سنتیں اور آداب، ص۳۳“سے سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب پیش خدمت ہیں:  (۱) سونے سے پہلے بسم اللہ شریف پڑھ کر بستر کو تین بار جھاڑ لیں تاکہ کوئی مُوذی شے یا کیڑا وغیرہ ہو تو نکل جائے ۔(۲) سونے سے پہلے یہ دعا پڑھ لینا سنت ہے ۔ اَ للّٰھُمَّ بِاِسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰ ترجمہ: اے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں (یعنی سوتا اور جاگتا ہوں) ([2])(۳)الٹا یعنی پیٹ کے بل نہ سوئیں۔حضرت سیّدناابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم  نے ایک شخص کو


 



[1] الکشف  والبیان،ص۲۸

[2] بخاری ،کتاب الدعوات، باب مایقول اذانام ،۴/۱۹۲،حدیث:۶۳۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن