دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی فرماتے ہیں:چوہے کا بچا ہوا کھانے سے نسیان پیدا ہوتا ہے۔([1]) (۴)زیادہ دودھ  پینا(۵)لوبیا زیادہ کھانا(۶)مستقل سوکھا گوشت کھانا۔(۷)ٹھنڈا پانی بکثرت پینا(۸)ٹھنڈی چیزیں جیسے دودھ،سرکہ اور تمام کھٹی چیزیں کھانا (۹) ٹھنڈے میوے بکثرت کھانا(۱۰)گھاس کھانا (۱۱)بکری کے ایک سال کے بچے کا گوشت کھانا ، اسی طرح بوڑھی بکری کا گوشت کھانا (۱۲)بہت زیادہ موٹے (چربی والے)جانور کا گوشت کھانا(یعنی چربی زیادہ کھانا)(۱۳)کچی پیاز کھانا (۱۴)نیم اُبلا (Half  boil)انڈا کھانا۔([2])

 (۵)نسیان پیدا کرنے والی عادتیں:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کامیابی اور ناکامی کا تمام تر دارومدار ہماری عادتوں پر ہوتا ہے ،اچھی عادتیں ہمیں کامیابی سے ہمکنارہیں  اور خراب عادتیں ہماری ناکامی کا سبب بن جاتی ہیں ۔درحقیقت خراب اور مَعْیُوب عادات کا اثرہماری یادداشت پرپڑتا ہے جس کی وجہ سےہمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے اور بعض اوقات تو ہم کامیابی کے قریب پہنچنے کے باوجود ناکام ہوجاتے ہیں۔ جوعادتیں نسیان کا سبب بنتی ہیں ان کی تفصیل پیش خدمت ہے :


 

 



[1]ارشادالساری،کتاب الذبائح الخ،اذاوقعت الفارۃالخ،۱۲/۳۴۰،تحت الحدیث: ۵۵۴۰

[2] قلائد العقیان،ص۲۔ ۱۱،الکشف و البیان،ص۲۷۔ ۳۲ملتقطا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن