30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کےمتعلق ایک بزرگ کا قول نقل فرماتے ہیں: گانے بجانے سے پرہىز کرو ، کىونکہ گانا مروت کو ساقط کرتا ہے، بے حىا بنادىتا ہے، بے شرمى کا اس سے آغاز ہوتا ہے، شہوت زىادہ ہوتى ہے، نىز ىہ شراب کا نائب ہے، عقل کو زائل کرتا ہے، نشہ کى حالت لاتا ہے، اور عورتوں کا اس سے پرہىز کرنا بہرحال ضرورى ہے، کىوں کہ ىہ زنا کى طرف بلاتا ہے۔([1])
نسیان پیدا کرنے والے چند گناہ:
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!چند گناہ ایسے ہیں جو خاص طور پر نسیا ن کا سبب بنتے ہیں :(۱)جماعت کے ساتھ نماز میں سستی (۲)بدکاری (۳)جھوٹ (۴)خلفاء راشدین (حضرت سیّدنا ابو بکر صدیق، حضرت سیّدناعمر فارق اعظم ،حضرت سیّدنا عثمان غنی ، حضرت سیّدنا علی المرتضی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ) کو بر ا بھلا کہنا(۵)گناہوں اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کی نافرمانیوں والے کام کرنا(۶)شراب پینا
(۴)نسیان پیدا کرنے والی غذائیں:
جس طرح غذائیں قوت حافظہ بڑھاتی ہیں اسی طرح کچھ غذائیں وہ بھی ہیں جو نسیان کا مرض پید ا کرتی ہیں ،ان غذاؤں کی تفصیل یہ ہے:(۱)سبز دھنیا کھانا(۲)کھٹے سیب کھانا(۳)چوہے کابچا ہوا کھاناچنانچہ حضرت سیّدنا امام زہر ی عَلَیْہِ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع