دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کم ہوجائے،بلاؤں کا ہجوم رہے،عمر گھٹتی چلی جائے ،عبادت سے محرومی رہے،عقل میں فتور پید۱ ہوجائے ،بندہ لوگوں کی نظر میں ذلیل و خوار ہوکر رہ جائے،نعمتیں چھن جائیں،ہر وقت پریشانی گھیرے رکھے،لاعلاج بیماری میں مبتلاہوجائے،چہرے سےایمان کا نور ختم ہوجانے کی وجہ سے بے رونق ہوجائے تو ان گناہوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی نحوستوں کے سبب کسی بات کا یاد کرنا یا رکھنا کیوں کر ممکن ہوسکتا ہے؟ویسے تو تمام ہی گناہ قوت حافظہ کمزور کرتے اور نسیان کو تقویت پہنچاتے ہیں لیکن کچھ  گناہ  وہ ہیں جو حافظے کو بہت جلد کمزور کردیتے ہیں جن میں سے چند یہ ہیں:

آلات ِ حافظہ سے کیے جانے والے گناہ:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!زبان ،آنکھ اور کا ن کسی بھی چیز کو یادداشت میں محفوظ کرنے کے لیے آلے(Instrument)کا کام کرتے ہیں، یقیناً ان میں جتنی کمزوری پیدا ہوگی حافظہ اتنا ہی کمزور ہو گا اور نسیان کا مرض بڑھتا چلاجائے گا لہذا حافظے کو نسیان جیسی بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے آنکھ،کان اور زبان کو گناہوں سے بچانا بے حد ضروری ہے۔حافظے کےتینوں آلات سے ہونے والے جن گناہوں  سے نسیان کا مرض پیدا ہوتا ہے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے:

(۱)بدنگاہی،نسیان کا سب سے بڑا سبب:

بدنگاہی نسیان کا سب سے بڑا سبب ہےچونکہ بد نگاہی کی وجہ سے دل

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن