دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

اس روایت سےمعلوم ہواکہ بندوں کے حقوق کا معاملہ یوں بھی زیادہ سنگین ہے کہ جب تک بندہ اپنا حق معاف نہ کرے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ بھی معاف نہیں فرمائے گالہذا قیامت کی آزمائش سے بچنےکے لیے حُقُوقُ الْعِبَاد میں احتیاط نہایت ضروری ہے۔ دنیوی نقصان کے لیے صر ف اس پہلو کو مَدِّنَظَر رکھیے کہ حقوق العبادکی پامالی سے معاشرے کا سکون غارت ہوجاتا ہےلہذا جس کے ذہن میں حقوق العباد کی اہمیت نقش ہواوراس کی پامالی کے نقصانات بھی ذہن نشین ہوں تو یقیناً ایسا شخص اس عظیم ترین گناہ سے بچنے کی ہرممکن کوشش کرے گا۔

(۳)ایام اللہ یاد رکھنے کےلیے:             

جس دناللہ عَزَّ  وَجَلَّکی طرف سے کوئی نعمت ملے یاکسی خاص فضل و کرم کانزول ہوایسے دنوں کو اَیَّامُ اللہ  کہتے ہیں۔اَیَّامُ اللہکو یاد رکھ کر انہیں منانا بھی صالحین کا طریقہ رہا ہےاور اس سے جہاں خوب خوب برکتیں حاصل ہوتی ہیں وہیں کئی بگڑے کام بھی بَن جاتے ہیں اس لیے خوش عقید ہ مسلمان جشن ولادت ،شبِ معراج ،گیارہویں شریف ،چھٹی شریف اوربزرگانِ دین کےاَعراس یاد بھی رکھتے ہیں اور خصوصی اہتمام کے ساتھ مناکربرکتیں بھی پاتے ہیں۔ ان دنوں کومنانے سےاسلاف کی سیرت سےآگاہی بھی حاصل ہوتی ہےاورنیکیاں کرنے اورگناہوں سے بچنے کا جذبہ بھی میسرآتا ہے۔لہذا اپنے عمل میں اضافے کے لیے


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن