دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کمزور عقل والوں سے میل جول رکھنا عقل کو کمزور کر دیتا ہے۔([1])

٭ حُجَّۃُ الاسلامحضرت سیّدنا امام محمد غزالی  عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِی فرماتے ہیں: چار چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں(۱)فضول گوئی  سے بچنا(۲)مسواک کرنا(۳)صالحین کی صحبت اختیار کرنا(۴) علما کی مجلس میں حاضر ہونا ۔([2])

حضرت علامہ محمدبن محمدحسينی زبيدی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی اس کی شرح میں فرماتے ہیں:فضول گوئی سے مراد  ایسی لایعنی گفتگو ہے جس کا کوئی مقصد نہ ہو ۔ اس کی مذمت  میں کئی روایات ہیں  جن کو امام ابن ابی الدنیا نے ’’کتاب الصمت ‘‘ میں جمع فرمایا ہے۔ مقولہ ہے کہ’’ بِتَركِ الفُضُولِ تكمُلُ العُقُول یعنی فضول گوئی چھوڑنے سے عقل کی تکمیل ہوتی ہے ۔“مسواک کی اہمیت میں حضرت سیّدنا  عبداللہ بن عباس اور حضرت سیّدنا ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کی روایت میں ہے: ’’مسواک بلغم ختم کرتی اور عقل کو بڑھاتی ہے   ۔“

صالحین اور علما کی صحبت  اختیار کرنے کے متعلقحضرت سیّدنا ابو جحیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ ’’علما کے ساتھ مل کر  بیٹھو، بڑوں سے سوال کرو اور داناؤں  کے ساتھ ملاقات رکھو۔‘‘حضرت سیّدنا انس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ


 



[1] احياء العلوم،کتاب آداب الکسب۔۔۔الخ،الباب الخامس ۔۔۔الخ ،۲/۱۰۸

[2] احياء العلوم،کتاب آداب الاکل،الباب الرابع فی آداب الضيافة،۲/۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن