دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

میں مشغول رہے اور عوام  وخواص کی علمی پیاس کو بجھایا۔حضرت علامہ میر سیّدمحمد کالپوی ترمذی الحسنی ابوالعلائی قادری ،صاحب مناظرہ ٔ رشیدیہ عالم کبیرحضرت مولانامحمدرشیدعثمانی جون پوری اورحضرت سیّدنا ملاجیون کے استادعلامہ لُطفُ اللہ کوروی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا کاشمار آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے شاگردوں میں ہوتا ہے۔ حضرت سیّدنا حضرت سیّدنا جمال الاولیا ء قادری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِیسلسلہ عالیہ قادریہ  کے مشائخ میں سے ہیں ۔

خانۂ دل کو ضیا ء د ے روئے ایماں کو جمال

شہ ضیاء مولیٰ جمالُ الاولیا ء کے واسِطے

     بچوں پر تنقید نہ کریں:

میٹھےمیٹھے اسلامی بھائیو!یہ ایک حقیقت ہے  کہ ہر بچے کی یادداشت اور ذہنی صلاحیت جدا جدا ہوتی ہے ،بعض بچےبے پناہ ذہین ہوتے ہیں جبکہ کچھ  بہت ہی کند ذہن ہوتے ہیں اور کچھ بچےمُتَوَسِّط درجے کے ہوتے ہیں۔ماں باپ اور استاد کو چاہئے کہ کبھی بھی بچوں کی کمزوریوں پر طنزوں کے  تیر نہ برسائیں ، کیونکہ اس طرح ان کے اندر احساسِ کمتری پیدا ہوگا اورکچھ کرنے سے قبل ہی ہمت ہار جائیں گے۔ اپنے آپ کو خامیوں سے بھرپور تصور کریں گے۔چونکہ بچے چھوٹےذہن اور نازک دِل ہوتے ہیں اسی لیے ہر بات پر جلد یقین کرلیتے ہیں، جو

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن