دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سے مشکل کتا ب  پڑھ کر اس کے مضامین بِلاتَکَلُّف بیان فرمادیا کرتے  تھے ۔آہستہ آہستہ ان کی ذَہانَت و فَطانَت اورقوتِ حافظہ کا دور دور تک چرچا پھیل گیا۔([1])

 یہ میرے مرشد کا فیض ہے :

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حضرت علامہ عبدالعزیز پِرہاروی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے پیرو مرشد کی برکت سے ملنے والی اس عظیم نعمت کو کبھی نہ بھولے ۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو جو ترقی ملی اسے اپنے مرشد کا صدقہ ہی جانا۔ ارشاد فرماتے ہیں:”یہ فقیر اپنی فہم و فراست پر فخر نہیں کرتا لیکن اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی حکمت اوراس کے بے مثال فضل پر حیران ہوتا ہے کہ اس نے اِس عاجِز کے ذہن میں عُلُوم ِ دَقِیقَہ(یعنی مشکل علوم) کی مختلف اَقسام پڑھے بغیرمُنْکَشِف فرمادیں جبکہ یہ عَاجِز بچپن میں کند ذہن مشہور تھا۔ “مزید فرماتے ہیں: میں کیا ہوں؟یہ (جو کچھ بھی مجھ میں کمال ہے )محضاللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی مدد اوراس کے فضلِ خاص کی بدولت ہے،اس کے بعدحضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّماور میرے پیر و مرشد کا فیضان ہے۔“([2])

اٹھو!میں نے تمہیں ذہین کیا:

سلسلہ قادریہ رضویہ کے مشہور بزرگ حضرت سیّدنا جمال الاولیا ء

 



[1] احوال و آثار علامہ عبد العزیز پرہاروی،ص۲۷بتصرف

[2] احوال و آثار علامہ عبد العزیز پرہاروی،ص۲۷بتصرف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن