ولیِ کامل کی نظرِ عنایت سے نسیان دور ہوگی
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

عطاسے نبی عَلَیۡہِ السَّلاَمکرسکتے ہیں وہی خلافِ عادت کام اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی عطاسے نبیعَلَیۡہِ السَّلاَم  کے طفیل اولیائے کرام رَحِمَھُمُ اللہُ السَّلَامبھی کرسکتے ہیں ۔لہٰذا اللہ والوں کی صحبت اور ان کی نگاہِ فیض جہاں دیگر امراض کے لئے مفید ہے وہیںمرضِ نسیان کے علاج کے لئے بھی اکسیر ہےچنانچہ

ولیِ کامل کی نظرِ عنایت سے نسیان دور ہوگیا:

حضرت علامہ عبدالعزیز پِرہاروی عَلَیۡہِ رَحۡمَۃُ اللہِ الۡقَوِیۡبچپن میں بہت کُند ذہن تھے۔ انتہائی کوشش کے باوجود اپناسبق یاد نہیں ہوتاتھا،ایک دن نہایت رنجیدہ ہوکر ایک کونے میں جاکربیٹھ گئے اور زاروقطار رونے لگے،اسی دوران (آپ کے پیرو مرشد)حضرت  سیّدناشاہ  جمال اللہ چشتی ملتانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی نظران پر پڑی تو کمال شفقت فرماتے ہوئے ان سےپوچھا:”عبد العزیز کیوں رنجیدہ ہو؟ “عرض کی:”حضور کوشش کےباوجودسبق یاد نہیں ہوتا۔“آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نےفرمایا:”ہمارے پاس آؤ اور ہمارے سامنے سبق پڑھو۔“حضرت علامہ پرہاروی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حکم کی بجاآوری کرتے ہوئے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے سامنےبیٹھ گئے اور اپنا سبق پڑھنا شروع کیا،اسی دوران حضرت  سیّدناشاہ جمال اللہ چشتی ملتانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ان پر ایسی نظرِ عنایت ڈالی کہ نسیان کا مرض جاتا رہااور پھر یہ عالم ہوگیاکہ اس کے بعد جو کتا ب ایک مرتبہ پڑھتے کبھی نہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن