دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!زمزم شریف بھی دیگر پانیوں کی مثل ایک پانی ہے مگر چونکہ یہ حضرت سیّدنا اسمٰعیلعَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیۡہِ الصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمکے مبارک قدموں کی رگڑ کے سبب زمین سے نکلا تھالہٰذا آپ کی ذات مبارک کی وجہ سے یہ پانی  برکت والاہوگیا ،زمزم شریف  کی جہاں بےشمار برکتیں ہیں وہیں اس کی برکت سےدعائیں بھی قبول ہوتی ہیں چنانچہ،

امام ذہبی جیسے حافظے کی تمنا:

حضرت سیّدنا  حافظ شہاب الدین احمدبن حجر عسقلانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےجب زمزم شریف نوش فرمایا تو اس کے بعد بارگاہِ الہٰی میں دعا گو ہوئے:”اےاللہ عَزَّوَجَلَّ!مجھےحضرت سیّدنا امام شمس الدین احمد ذہبیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجیسا قوی حافظہ عطا فرما۔“([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! حضرت سیّدنا  حافظ ابن حجر عسقلانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی قبولیتِ دُعا کی دلیل آپ  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی کئی کئی جلدوں پر مشتمل تصانیف ہیں ۔لہٰذا زمزم شریف کو پیتےوقت دعا مانگ کر بھی اپنی یادداشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                                                  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد


 

 



[1] … میزان الاعتدال،ترجمۃ الامام الذھبی،شھرتہ العلمیۃ و منزلتہ بین الحفاظ،۱/۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن