دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سیّدنا یعقوب عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیۡہِ الصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمکی بینائی لوٹ آنے والا واقعہ([1])،تابوتِ سکینہ جس میں  انبیائے کرام عَلَیۡہِمُ  السَّلاَمکی استعما ل شدہ چیزیں تھیں،اس کی برکت سے بنی اسرائیل کو ملنے والی جنگی فتوحات([2])اور پیار ے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے جبّۂ مبارکہ کی برکت سے بیماروں کو ملنے والی شفا([3])  اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں لہٰذا اگر کبھی کسی بزرگ کا کوئی تبرک میسر آئے تو اس کے ذریعے بھی نسیان کا علاج کیا جاسکتا ہےاور بلاشبہ اس کی برکت سے قوتِ حافظہ  نصیب ہوجاتا ہے،جیساکہ

شیرخدا کے قوی حافظے کا راز:

حضرت سیّدنا علی المرتضی شیر ِخدا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے کسی نے سوال کیاکہ آپ کے اس قدْر قوی حافظے کا سبب کیا ہے؟ارشاد فرمایا:جب میں نے نبیِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو(ظاہری پردہ فرمانے کے بعد)غسل دیا تو جوپانی آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے حلقۂ چشم میں جمع ہوگیا تھا،میں نے اسے پی لیا تھا،اسی کی برکت سے میرا حافظہ قوی ہے۔([4])


 

 



[1] پ:۱۳، یوسف:۹۶

[2] پ:۲، البقرۃ: ۲۴۸

[3] مسلم،کتاب اللباس و الزینۃ، باب تحریم إستعمال إناء الذھب،ص۱۱۴۷، حدیث:۱۰

[4] مسند احمد،مسند عبد اللہ بن عباس ۔۔۔الخ،۱/۵۷۳، حدیث:۲۴۰۳ماخوذا،  شواھدالنبوۃ ، ص۱۳۸واللفظ لہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن