دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

اسلامی بھائی دل برداشتہ نہ ہوں بلکہ محنت ولگن سے کوشش شروع کر دیں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کرم ہو ہی جائے گا۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے جنہیں اچھی یادداشت اور قوتِ حافظہ سے نوازا ہے انہیں کند ذہن طلبہ کا مذاق نہیں اُڑانا چاہئے ،بلکہ اپنے آپ کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی بے نیازی سے ڈرانا چاہئے ،کیونکہ کند ذہن کا مذاق اُڑانا اس کی دل آزاری کا باعث اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے یہ بھی ممکن ہے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  مذاق اُڑانے والے ذہین کو کند ذہن اور کند ذہن کو اعلیٰ قوتِ حافظہ عطا فرمادے۔

تبرکات سے حافظہ قوی کیجیے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے برگزیدہ اور نیک بندے یعنی انبیائے کرام عَلَیۡہِمُ  السَّلاَمواولیائےعظامرَحِمَھُمُ اللہُ السَّلَام بڑی برکت والے ہوتے ہیں،دن رات عبادات و ریاضات کرنے ،اطاعتِ الہٰی میں مصروف رہنے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّکے بندوں کو ہدایت پر لانے اورنیکی کی دعوت  عام کرنے کےسبب اللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بے شمار برکتوں سے نوازتا ہے،پھر ان کی استعمال شدہ اشیاء اور ان سے منسوب چیزوں سے بھی برکتوں کا ظہور ہوتا ہے جس سے  عام لوگ بھی  مُسْتَفِیْض ہوتے ہیں۔قراٰن و حدیث میں اس کے بے شمار دلائل مذکور ہیں،حضرت سیّدنا یوسف عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیۡہِ الصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمکی مبارک قمیص کی برکت سے

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن