دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

جائے تو بے حدمفید ہےجسے دعوتِ اسلامی کی اصطلاح میں ’’پیٹ کا قفلِ مدینہ ‘‘کہا جاتاہے،شیخِ طریقت،امیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ’’فیضان ِسنّت ‘‘ کےتیسرے باب ’’پیٹ کا قفلِ مدینہ ‘‘میں فرماتے ہیں:”اپنے پیٹ کو حرام غذا سے بچانا اور حلال خوراک بھی بھوک سے کم کھانا’’پیٹ کا قفلِ مدینہ‘‘ لگانا ہے۔“([1])

کُندُر کھائیےحافظہ مضبوط بنائیے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نسیان ختم کرنے والی غذائی اشیاء میں سےایک کُندر بھی ہے،عربی میں کندر ،اردو میں سلائی کا گوند اورانگریزی میںOLI BANUMکے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ ایک کانٹے دار درخت کا گوند ہے، جتنا پرانا ہوتا ہےاسی قدْر سرخ  ہوجاتا ہے،بہتر وہ ہے جو تازہ اور نرم ہو نیز باہر سے سفید اور پیلا ہو۔اس گوند کےجہاں بے شمار فوائد ہیں وہیں یہ نسیان کے لئے بھی بے حد مفید ہے ۔روزانہ تین ماشہ کی مقدار میں کھانے سے نسیان کا مرض جاتا رہتا ہے۔([2]) ذیل میں کُندُر کے فوائد سے متعلق روایات نقل کی جاتی ہیں:

علم و حکمت کے مدَنی پھول کیسے یاد رکھیں:

منقول ہے کہ بنی اسرائیل نے حضرت سیّدنا موسیٰ عَلٰي نَبِيِّنَا وَعَلَيۡهِ الصَّلٰوۃُ

وَالسَّلَام سےعرض کی:ہم آپ سے بہت سی  باتیں سنتے ہیں،انہیں اچھی طرح سمجھ بھی لیتے ہیں لیکن  جب آپ کی بارگاہ سے رخصت ہوتے ہیں تو ’’علم و حکمت کےمدَنی پھول‘‘ بھول



[1] … فیضان سنت، ص۶۴۳

[2] … کتاب  المفردات،ص۳۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن