دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

٭…بادام نو عدد،سفید مرچ پانچ عدد ،منقیٰ سات عدد(منقیٰ کے دانے نکال دئیے جائیں) بادام اور منقیٰ کو رات کو بھگو دیا جائے اور صبح بادام کے چھلکے اتار کر تینوں اشیاء کو کھرل (ایک قسم کی پتھر کی کونڈی جو دوائیں پیسنے اور حل کرنے کے کام آتی ہے)میں اچھی طرح گھس کر اس کی چٹنی بنالی جائے اوراسے استعمال کیا جائے۔ مسلسل استعمال کریں پھراس کے حیرت انگیز فوائد کو ملاحظہ کریں، کم از کم ایک ماہ لگا تار استعمال کرنا چاہئے اوربچوں کے لئےاس کی مقدار  کچھ کم کرلیں ،اگر کسی کو مرچ نقصان دیتی ہوں تو مرچ نکال دی جائے باقی بدستور استعمال کریں۔

٭…پھلوں میںسنگترہ بھی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کا بیش قیمتی تحفہ ہے،سنگترے کے مسلسل استعمال سے ذہن اور حافظہ قوی ہوتا ہے بینائی میں بھی اضافہ ہوتا ہےاور یہ خون صاف کرتا ہے ۔ذہنی اورتخلیقی کام کرنے والے افراد کےلئے سنگترہ قدْرت کا بہترین تحفہ ہے، اس کا مزاج سرد تر ہے اس لئے گرم مزاج کے لوگوں کےلئے بہت مفید ہے یہ جلد ہضم ہوجاتا ہے اور بھوک بھی خوب لگاتا ہے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یہ بات بھی پیشِ نظر رہے کہ دورانِ مطالعہ یا کچھ یاد کرتے ہوئے نہ ہی زیادہ بھوک ہو نہ ہی مکمل پیٹ بھرا ہو  کیونکہ بھوک کی شدت کے باعث بھی یاد نہیں ہوتا اورجب پیٹ مکمل بھرا ہو تب بھی کوئی  بات ذہن میں محفوظ کرنا دشوار ہوجاتاہے۔اس لیے اگر مُعْتَدِل غذا کا سہارا لیا

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن