دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

جسمانی اور اَعصابی کِھچاؤ اورقُوّتِ حافِظہ بڑھانے کیلئے نہایت مفید ہے۔ ایسے لوگ جو اپنی یادداشت بالکل کھوچکے ہوں یا جن کی یادداشت ختم ہونے کے قریب ہو وہ خواہ جوان ہوں یا بوڑھے یہ یخنی(سُوپ) ضَرور استعمال کریں ۔ اگر گرمی کے موسِم میں نامُوافِق محسوس کریں تو سردیوں میں استِعمال کریں۔ اگر آپ کو بیان کردہ تمام بیماریوں میں سے کوئی مَرَض نہیں تب بھی اگر کچھ عرصہ مچھلی کے سر کا سوپ استعمال فرمائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  ان بیماریوں سے تحفُّظ حاصل ہو گا ۔([1])

برہمی بوٹی:

برہمی بوٹی (Indian Penny Wort)کمزور دماغ کو مضبوط کرتی ہے، نسیان کو ختم کرنے کے لئے اس بوٹی کوشربت کے طور پریاسفوف بناکےاستعمال کرنا بے حد مفید ہے ۔الائچی دانہ  ایک ماشہ،مغز بادام ۱۰ عدد ، مغز کدو شریف ۶ماشے،مرچ سیاہ ۷ عددکے ساتھ۴ماشےبرہمی بوٹی ملاکر بطور ٹھنڈائی  استعمال کیا جائے تو دردِ سر دور ہونے کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی بینائی میں بھی اضافہ ہوگا اور حافظہ بھی قوی ہوگا۔([2])


 

 



[1] مچھلی کے عجائبات،ص۴۱

[2] کتاب المفردات،ص۱۲۲،خواص المفردات، ۳/۱۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن