دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

فلیوونائیڈز (Flavonoids ) پائے جاتے ہیں جو جسم میں سوزش نہیں ہونے دیتے  نِیزان میں پائے جانے والے ’’اومیگا تھری ‘‘دماغ کی بیرونی تہ کو سَوزش سے بچاتے ہیں جس کی وجہ سے یادداشت بھی مُتَأَثِّر نہیں ہوتی ۔ ماہرین نے 65 سال سے زائد عمر کے8085مرد وخواتین کو ان کے کھانے پینے کی اشیاء ، طرززندگی، یادداشت ، غذاؤں اور صحّت کے بارے میں سوالنامے فراہم کر کے 4سال تک ان کی تحقیق کی جس کے دَوران معلوم ہوا کہ پھل ،سبزیاں اور مچھلی کا تیل زیادہ استعمال کرنے والوں کی یادداشت دوسروں سے بہتر ہوتی ہے۔ایک طبیب کاکہناہے:ہند کی ریاست ’’کیرالہ‘‘ کے ایک صاحِب نے بیرون ملک مجھے بتایا کہ کیرالہ کے لوگ رِیاضی (جس میں حساب،الجبرا اور جیومیڑی وغیرہ شامل ہوتا ہے ) سائنس اور دنیا کے دیگر مشکل ترین عُلُوم میں کافی باکمال ہوتے ہیں۔ میں نے اس کمال کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے :مچھلی اور مچھلی کے سر کا استِعمال۔([1])

مچھلی کے سر کی یخنی اور قُوتِ حافظہ:

اميراہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  مزید فرماتے ہیں:مچھلی کے سر کی یخنی (سُوپ) فالج، لَقوہ،عرقُ النَّسا(یعنی لنگڑی کا درد جو کہ چَڈّے سے لے کر  پاؤں کے ٹخنے تک پہنچتا ہے) اَعْصابی کمزوری ،پٹّھوں کی کمزوری، قبل ازوَقت بڑھاپا ، جوڑوں کا پُرانا درد،


 



[1] … مچھلی کے عجائبات،ص۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن