30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آٹاابلتے ہوئے گھی اور شہد میں ڈال دیتے ہیں اوراسےلکڑی سے ہلاتے رہتے ہیں حتی کہ وہ پک کر ایسا ہو جاتا ہے جیسا آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ فرما رہے ہیں۔تورحمتِ عالَمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:بے شک یہ بہت اچھا کھانا ہے۔([1])
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
٭… اگر دماغ کمزور ہو تو بادام کے ساتھ انجیر ملا کر کھانے سےچند دنوں میں دماغ کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔
٭…خوشبو (عطر لگانے) سے حافظہ قوی ہوتا ہے۔([2])امام شعبیعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیفرماتے ہیں :اچھی خوشبو سے عقل میں اضافہ ہوتا ہے۔ایک قول یہ بھی ہےکہ اچھی خوشبو لگانے والی کی عقل میں اضافہ میں ہوتا ہےاور صاف ستھرے کپڑے پہننے والے کے دکھ درد میں کمی آتی ہے۔([3])
٭…حضرت سیّدنا فقیہ ابو لیث سمرقندی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں :کدو شریف کھانے سے حافظہ قوی ہوتا ہے۔([4])
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع