دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

٭… ایک شخص نے امیر المومنین حضرت سیّدنا علی المرتضی کَرَّ مَ اللہُ تَعَالٰی وَجہَہُ الکَرِیم کی بارگاہ میں کمزور حافظے کی شکایت کی تو آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ نے ارشاد  فرمایا : گائے کا دودھ استعمال کرو  ،کیونکہ اس سے دل بہادراور نسیان دور ہوتا ہے۔([1])

٭… حضرت سیّدنا حماد بن سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے ہیں:” میں حضرت سیّدنا ایاس بن معاویہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضر ہوا،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فالودہ تناول فرما رہے تھے۔ فرمایا: ”قریب ہوجاؤ اور کھاؤ، اگر کوئی چیز عقل میں اضافہ کرسکتی ہے تو وہ یہی ہے ۔“([2])

دورِ رسالت کا فالودہ :

حضرت سیِّدُنا عثمان غنیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بارگاہِ رسالت میں فالودہ لے کر حاضر ہوئے  تو رحمتِ کونین، دکھی دلوں کے چین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اس میں سے کچھ تناول فرمایا اور پھر اِسْتِفْسار فرمایا:اے ابوعبد اللہ!یہ کیا ہے؟حضرت سیِّدُنا عثمان غنیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے عرض کی:یارسولَ اللہصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! میرے ماں باپ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر قربان! ہم گھی اور شہد کو دیگچی میں ڈال کر آگ پر رکھ دیتے ہیں، جب وہ ابلنے لگتا ہے تو ہم پسی ہوئی گندم کا


 



[1] … الجامع لاخلاق الراوی وآداب السامع،الماکل المستحب۔۔۔الخ ، ص۴۵۸

[2] … التذكرة الحمدونية،البا ب السادس و الاربعون، الفصل الخامس فی اوصاف الاطعمۃ ، ۹/۱۲۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن