دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کرتا، چہرے کی رَنگت نکھارتا اور مُنہ کو خوشبو دار کرتا ہے۔حضرت مولیٰ علی کَرَّمَ اللہُ تعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کی روایت کردہ حدیث میں یہ بھی ہے کہ (مُنقّٰی)کمزوری دُور کرتا ، مِزاج کو خوشگوار بناتا، سانس کو خوشبو دار کرتا اور غم کو دُور کرتا ہے۔([1])

مُنَقّی دواء بھی ہے اور غذا بھی، اس کو چاہیں تو یونہی یا چاہیں تو چھلکا اتار کر مناسب مقدار میں کھا لیجئے، مُنَقَّے بیج سمیت بھی کھا سکتے ہیں بلکہ امام زُہری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:’’مُنَقّے کے بیج مِعدے کی اِصلاح کرتے ہیں۔‘‘ مُنقّے چند گھنٹے پانی میں بھگو کر رکھ دیجئے پھر اِس کا چِھلکا اُتار کرگود ا نکا ل لیجئے۔مُنَقّہ کا گودا پھیپھڑوں کیلئے اِکسیراور پُرانی کھانسی کیلئے مفید ہے۔گردہ اورمَثانہ کے درد کو مٹاتا ، جگر اور تِلی کو طاقت دیتا ، پیٹ کو نَرْم کرتا ، مِعدہ مضبوط کرتااور ہاضِمہ دُرُست کرتا ہے۔

سُرخ مُنقّے:

حضرتِ مولائے کائنات، علیُّ المرتضیٰ شیرِ خداکَرَّمَ اللہُ تعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے مروی ہے: جو روزانہ سُرخ مُنَقّے 21 عدد کھا لیا کرے وہ ان تمام امراض سے محفوظ رہے گا جن سے خوفزدہ ہے۔([2])


 

 



[1] … کنزالعمال،کتاب الطب۔۔۔الخ،الزبیب،الجزء:۱۰، ۵/۱۸،حدیث: ۲۸۲۶۱

[2] … فیضانِ سنّت،ص۷۹۴ ملتقطاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن