دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  نے قوت حافظہ اور خداداد صلاحیت کی بدولت جو خدمت ِ دین سرانجام دی ہے اس کی وجہ سے  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ”عالمِ مدینہ“ کے عظیم الشان لقب سے شہرت پائی بلکہ یہ لقب  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کوبارگا ہِ رسالت سے عطا ہوا جیساکہ  ترمذی شریف کی روایت  میں ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:”عنقریب لوگ طلب ِعلم کی خاطر(کثرت سفر کی وجہ سےاپنے) اونٹو ں کے کلیجے پگھلا دیں گے لیکن پھر بھی عالمِ مدینہ سے بڑھ کر کوئی عالم نہیں پائیں گے ۔“مشہور محدِّث حضرت سیّدنا سفیان بن عُیَیْنَہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں :”اس روایت میں عالم مدینہ کا مصداق حضرت سیّدنا امام مالک رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ہیں۔“([1])

باب۱:حافظے کی اہمیت

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دنیو ی کامیابی کے حصول کا معاملہ ہو یا اُخروی نجات مطلوب ہودونوں ہی کے لئے اچھی یادداشت کا ہونا بہت ضروری ہے۔کیوں کہ دینی ودنیوی  معاملےکی اہمیت و افادیت ، فوائد و ثمرات اور نقصانات  پر مشتمل اہم ترین معلومات ہمارے ذہن میں  جتنی  زیادہ پختہ  ہو گی مقصد پانے کی

 



[1] ترمذی،کتاب العلم،باب ماجاء فی عالم المدینہ، ۴/۳۱۱، حدیث:۲۶۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن