دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ماہرطبیب کے مشورے کے بغیر نہیں کرنے چاہئیں۔([1])ذیل میں دماغی قوت بڑھانے والی کچھ اشیا کا ذکر کیا گیا ہے ۔ چنانچہ

شیخ الاسلام امام ابراہیم زرنوجی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی فرماتے ہیں:

٭…مسواک کرنا، شہد کا استعمال رکھنا، گوند مع شکر استعمال کرنا ، نہار منہ 21دانے کشمش کھانا بھی حافظے کو قوی کرتاہے اورانسان کو بہت سے امراض سے شفا دیتاہے ، نیز ان چیزوں کو کھانا بھی قوت حافظہ کو قوی کرتاہے جو کہ بلغم اور دیگر رطوبات کو کم کرتی ہیں۔([2])

٭…حضرت سیّدنا محمد بن عبداللہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  فرماتے ہیں میں نے حضرت سیّدنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کو فرماتے سنا:نبیٔ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم اکثر کدو شریف تناول فرمایا کرتے تھے،میں نے عرض کی:یارسول اللہ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم آپ کثرت سے کدو شریف تناول فرماتے ہیں تو نبیٔ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:بے شک  کدو دماغ کو بڑھاتااورعقل میں اضافہ کرتا  ہے۔([3])


 

 



[1] … میتھی کے 50مدَنی پھول،ص۱

[2] … راہِ علم ،ص۸۷

[3] … اخلاق النبی  و آدابہ ،ذکر اکلہ للقرع۔۔۔ الخ ، ص۱۲۶،حدیث:۶۳۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن