دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

قوت بخشتی ہیں جبکہ بعض نقصان کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔ایک صحت مند دماغ اور اس کی قوتِ یادداشت میں غذاؤں کا بھی بڑا کردار ہے۔حضرت سیّدنا امام شافعیعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکَافِی بے حد ذہین اور وسیع علم کے مالک تھےمگر اس کے باوجود آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ حافظہ قوی کرنے والی چیزیں تناول فرماتے تھے۔([1])

 احکامِ اسلام کی اطاعت ہویا قراٰن کی آیات وحدیثِ رسول کو یاد کرنے کا معاملہ ہو،یا خدمتِ دین کے لئے بیان و تدریس کا کام سرانجام دینا ہو ،ان تمام معاملات میں قوتِ یادداشت کا بڑا عمل دخل ہے۔

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

طبيب سے مشورہ ضروری ہے:

حافظہ قوی کرنے والی غذائی اشیاء یا کسی کے بتائے ہوئےیا کسی کتاب میں لکھے ہوئے علاج کو عمل میں لانے کے متعلق شیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا عطا کردہ مدَنی پھول ذہن میں رکھنا بہت ضروری ہے،آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ارشاد فرماتے ہیں:یہ بات ہمیشہ کے لئے یاد رکھئےکہ کسی بھی شخص کے بتائے ہوئے یا کتابوں میں لکھے ہوئے بلکہ احادیثِ مبارکہ میں بیان کردہ علاج بھی

 



[1] سیر اعلام النبلاء،الامام الشافعی ۔۔۔الخ،۸/۳۹۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن