30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مِنْ اٰیٰتِ رَبِّہِ الْکُبْرٰی ﴿۱۸﴾([1])
حضرت علامہ سیّد عبد الغنی نابلسی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:ان آیاتِ کی برکت سے ذہن قوی ہوتا ،قلب کی صفائی ہوتی ہےاور نسیان زائل ہوتا ہے۔
طریقۂ عمل:
کانچ کے برتن میں مشک اور گلاب کے پانی سے اس آیتِ کریمہ کو لکھئے ،پھر زمزم شریف کے پانی یا سُلوان (بیت المقدس کے قریب ایک بستی کے) چشمے کے پانی سےدھو لیجئے اور برابر سات روز تک بعد نمازِ فجر نہار منہ پی لیجئے ،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّحافظہ قوی ہوگا۔([2])
نسیان کا علاج حدیثِ مبارکہ سے:
حضرت سیّدنا عبداللہبن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں کہ ایک روز ہم بارگاہِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّممیں حاضر تھے کہ حضرت سیّدنا علی المرتضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ وَجْہَہُ الْکَرِیْمحاضرِ بارگاہ ہوئے اور حضور عَلَیۡہِ الصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمسے یوں عرض کی:میرے ماں باپ آپ پر قربان، قراٰن شریف میرے سینے میں محفوظ نہیں رہتا اور کوشش کے باوجود میں اسے یاد نہیں رکھ پاتا۔یہ سن کر رسول اللہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع