30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت علامہ سیّد عبد الغنی نابلسی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:اس آیت کی برکت سے نسیان کا خاتمہ اور قوتِ یادداشت میں اضافہ ہوتا ہے،جہالت کی ظلمت علم کے نور سے کافور ہوتی ہے،غفلت کے پردے چاک ہوتے ہیں اور بیداری نصیب ہوتی ہے۔
طریقۂ عمل:
کانچ کے برتن میں زعفران اور گلاب کے پانی سے ان آیات کو لکھ لیجئے اور پھر (خالص)شہد کے ذریعے تحریر کردہ آیات کومٹاکر تین جمعہ تک فجر کی نماز کے بعدتین گھونٹ میں اس پانی کو پی لیجئے،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّاس کی برکت سے حافظہ قوی ہوجائے گا۔([1])
وَالنَّجْمِ اِذَا ہَوٰی ۙ﴿۱﴾مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی ۚ﴿۲﴾وَمَا یَنۡطِقُ عَنِ الْہَوٰی ؕ﴿۳﴾ اِنْ ہُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الْقُوٰی ۙ﴿۵﴾ ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسْتَوٰی ۙ﴿۶﴾ وَ ہُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰی ؕ﴿۷﴾ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰی ۙ﴿۸﴾ فَکَانَ قَابَ قَوْسَیۡنِ اَوْ اَدْنٰی ۚ﴿۹﴾فَاَوْحٰۤی اِلٰی عَبْدِہٖ مَاۤ اَوْحٰی ﴿ؕ۱۰﴾مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱﴾اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ َلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾وَلَقَدْ رَاٰہُ نَزْلَۃً اُخْرٰی ﴿ۙ۱۳﴾عِنۡدَ سِدْرَۃِ الْمُنْتَہٰی ﴿۱۴﴾عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الْمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾اِذْ یَغْشَی السِّدْرَۃَ مَا یَغْشٰی ﴿ۙ۱۶﴾مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغٰی ﴿۱۷﴾ لَقَدْ رَاٰی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع