30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وَیَدْرَءُوۡنَ بِالْحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰہُمْ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۵۴﴾ وَ اِذَا سَمِعُوا اللَّغْوَ اَعْرَضُوۡا عَنْہُ وَ قَالُوۡا لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَلَکُمْ اَعْمٰلُکُمْ ۫ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمْ ۫ لَا نَبْتَغِی الْجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۵﴾([1])
حضرت علامہ سیّدعبدالغنی نابلسیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:یہ آیات حکمت سے بھرپورکلام اور کسی بات کے مشکل اور باریک معانی کو یادداشت میں محفوظ کرنے اور ان کے حقیقی فہم تک رسائی حاصل کرنے کے لئے اِکسیر ہیں۔
طریقۂ عمل:
اسلامی مہینے کی ابتدا میں آنے والی پہلی جمعرات ،جمعہ اور ہفتے کاروزہ رکھے اور ان آیات کو كانچ کے برتن میں لکھ کر کسی جاری نہر کے پانی سے دھولیجئے۔ان تین دنوں کی راتوں میں فجرکا وقت شروع ہونے سے پہلے یہ پانی پی لیجئے،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ برکتوں اوربھلائیوں سے مالامال اثرات کا ظہور ہوگا۔([2])
وَکَذٰلِکَ اَوْحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا ؕ مَا کُنۡتَ تَدْرِیۡ مَا الْکِتٰبُ وَ لَا الْاِیۡمٰنُ وَ لٰکِنۡ جَعَلْنٰہُ نُوۡرًا نَّہۡدِیۡ بِہٖ مَنْ نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ؕ وَ اِنَّکَ لَتَہۡدِیۡۤ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیۡمٍ ﴿ۙ۵۲﴾صِرٰطِ اللہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ ؕ اَلَاۤ اِلَی اللہِ تَصِیۡرُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۵۳﴾٪
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع