30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وَابْتِغَآءَ تَاۡوِیۡلِہٖۚ وَمَا یَعْلَمُ تَاۡوِیۡلَہٗۤ اِلَّا اللہُ ۘؔ وَالرّٰاسِخُوۡنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوۡلُوۡنَ اٰمَنَّا بِہٖۙ کُلٌّ مِّنْ عِنۡدِ رَبِّنَاۚ وَمَا یَذَّکَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الۡاَلْبَابِ﴿۷﴾ رَبَّنَا لَا تُزِ غْ قُلُوۡبَنَا بَعْدَ اِذْ ہَدَیۡتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحْمَۃًۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الْوَہَّابُ﴿۸﴾رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِؕ اِنَّ اللہَ لَا یُخْلِفُ الْمِیۡعَادَ٪﴿۹﴾([1])
حضرت سیّدنا امام زاہد تَمِیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: ان آیات کی خاصیت ہے کہ یہ یادداشت کو بڑھاتی ہیں اور مرضِ نسیان کا خاتمہ کرتی ہیں۔
طریقۂ عمل:
سبز برتن میں زعفران اورعرقِ گلاب سے ان آیات کو لکھ لیجئےپھر کسی جاری نہر کے پانی سے دھوکر جمعہ کے دن سورج طلوع ہونے سے پہلے نہار منہ پی لیجئے،سات دن تک بِلاناغہ یہ عمل کیجئے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ مرضِ نسیان کا خاتمہ ہوگااور یادداشت قوی ہوگی مگر ان دِنوں ہر قسم کے گوشت سے اجتناب کیجئے ۔([2])
(2)وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَہُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّہُمْ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۵۱﴾اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الْکِتٰبَ مِنۡ قَبْلِہٖ ہُمۡ بِہٖ یُؤْمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾ وَ اِذَا یُتْلٰی عَلَیۡہِمْ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖۤ اِنَّہُ الْحَقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا مِنۡ قَبْلِہٖ مُسْلِمِیۡنَ ﴿۵۳﴾اُولٰٓئِکَ یُؤْتَوْنَ اَجْرَہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ بِمَا صَبَرُوۡا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع