دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

گویا ہوا: یہاں ایک ایسا نوجوان موجود ہے جو گزشتہ  کل  بیان کردہ احادیث سناسکتا ہے۔ حضرت سیّدناامام زہری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِینےفرمایا: وہ کون ہے؟ عرض کی: ”اِبن عامر۔“پھر ابن عامر نامی اس نوجوان نے برجستہ وہ چالیس کی چالیس احادیث زبانی سنا دیں۔ حضرت سیّدناامام زہری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے جب اس نوجوان کی قوتِ حافظہ کو ملاحظہ فرمایا توبہت خوش ہوئے اور انہیں ان تعریفی کلمات سے نوازا:  ”میں نہیں سمجھتا کہ تمہارے علاوہ کسی اور کو بھی یہ احادیث یاد ہوئی ہوں۔“([1])

میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو!حضرت سیّدنااما م زہری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ جیسے جلیل القدر محدث  نے اِبن ِعامر نامی  جس نو جوان کے قوتِ حافظہ کے لیے یہ کلمات ارشاد فرمائےتھے ،ان کا نام ’’مالک بن انس‘‘ہےجنہیں زمانہ ’’امامِ مالک ‘‘کے نام سے یاد کرتا ہے، جو چار مشہور و معروف ائمۂ مجتہدین میں سے ایک ہیں۔ حضرت سیّدنا امام مالک  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ خود اپنے حافظے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں :”جو چیز ایک بار دیکھ لیتا ہوں اسے یاد کرلیتا ہوں اور پھر مجھے  وہ چیز کبھی  نہیں بھولتی۔“ ([2])


 

 



[1] … سیر اعلام النبلاء،مالک الامام،۷/۳۹۹

[2] … بستان المحدثین،ص۱۶ملتقطا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن