30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
٭… رَبِّ اشْرَحْ لِیۡ صَدْرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾ وَ یَسِّرْ لِیۡۤ اَمْرِیۡ ﴿ۙ۲۶﴾ وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنۡ لِّسَانِیۡ ﴿ۙ۲۷﴾ یَفْقَہُوۡا قَوْلِیۡ ﴿۪۲۸﴾ ([1])
ان آیاتِ مبارکہ کا ورد کرے، خصوصاً کچھ یاد کرنے یا پڑھنے سے قبل ۔
٭…شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارقادری رضوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نقل فرماتے ہیں: دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجیے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ جو کچھ پڑھیں گے یاد رہے گا۔ دُعا یہ ہے:
’’اَللّٰھُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِکْمَتَکَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتَکَ یَا ذَالْجَلاَلِ وَالْاِکْرَام‘‘ترجمہ:اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہم پر علم و حکمت کے دروازے کھول دے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرما! اے عظمت اور بزرگی والے!([2])(اوّل آخر ایک بار دُرود شریف پڑھ لیجئے)
نسیان کا علاج آیاتِ قراٰنی سے:
(١)ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلَیۡکَ الْکِتٰبَ مِنْہُ اٰیٰتٌ مُّحْکَمٰتٌ ہُنَّ اُمُّ الْکِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِہٰتٌؕ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمْ زَیۡغٌ فَیَتَّبِعُوۡنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَآءَ الْفِتْنَۃِ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع