30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کوئی اور چیز قوّتِ حافظہ کو تیز نہیں کرتی‘‘([1])
کچھ اوراد و وظائف یہاں ذکر کیے گئے ہیں:
٭… پانچوں نماز وں کے بعد سر پر داہنا(یعنی سیدھا) ہاتھ رکھ کرگیارہ مرتبہ ’’ یَاقَوِیُّ ‘‘پڑھو۔([2])
٭… ہرنماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا چاہیے :
آمَنْتُ بِاللّٰہِ الْوَاحِدِ الْاَحَدِ الْحَقِّ وَحْدَہٗ لاَشَرِیْکَ لَہٗ وَکَفَرْتُ بِمَا سِوَاہ۔([3])
٭… یادداشت میں بہتری کے لئے۴۱ دن تک روزانہ ۲۱ مرتبہ’’ یَاعَلِیْمُ ‘‘ پانی پر پڑھ کر نہار منہ پئیں ، اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ وَجَلَّحافظہ روشن ہوجائے گا ۔
٭…’’ یَاقَوِیُّ ‘‘اگرجمعہ کی دوسری ساعت میں بہت پڑھے گا اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ نسیان (یعنی بھولنے کا مرض)جاتا رہے گا۔([4])
٭… سرکارِ مدینہ ،راحت قلب وسینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم پر درودو سلام کی کثرت کیجئے کہ اس کے نتیجے میں ثواب کے ساتھ بہتر یادداشت کا تحفہ بھی نصیب
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع