دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

استعمال کرتا ہےتو یہ عمل شرعی آداب  بجالانے کے اعتبارسے بہت اچھا ہے ، مقصود پانے کے لئے سب سےزیادہ فائدہ مند ہے،(اس ترتیب سے علاج کرنا)اللہ عَزَّوَجَلَّسے شفا حاصل کرنے ،جسم کو لاحق ہونے والی آفات کو زائل کرنے کے لئے بہترین عمل ہے۔([1])

(۲)اوراد ووظائف پڑھنے کی عادت بنائیے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!قوتِ یادداشت بڑھانے میں جہاں صحت بخش غذائیں بہت مُؤَثِّر ہیں ،وہیں اَورادو وظائف پڑھنے کی اپنی برکتیں ہیں، ان کی بدولت نہ صرف حافظہ مضبوط ہوتا ہے بلکہ ثواب کا ذخیرہ بھی اکٹھا ہوتاہے ،دِل میں روحانیت پیدا ہوتی  اور یادِ الہٰی عَزَّ  وَجَلَّ  کی توفیق نصیب ہوتی ہے۔

حضرت سیّدنا عِکرمہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں کہ جو مسلمان تلاوت قراٰن کا عادی ہو اس پر اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ یہ حالت (یعنی بڑھاپے میں بھول جانے کی بیماری)طاری نہ ہوگی۔([2])

 ’’نمازِ تہجد ادا کرنا اور اور تلاوت ِقراٰن ِپاک کرنا ،حافظہ مضبوط کرنے کے اسباب میں سرِ فہرست ہیں ۔ کہا گیا ہے کہ قراٰن پاک کو دیکھ کر پڑھنے سے زیادہ


 



[1] الکشف و البیان، ص۴۹

[2] نور العرفان، پ۱۷،حج، تحت الآیۃ:۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن