دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ اعتقاد ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہرچیز پر قادر ہے وہ جس کو جیسے چاہے ،جس طرح چاہے،بھلائی و سرخروئی عطا فرما سکتا ہے،اگر ہم صرف ظاہری اسباب اور دنیاوی معاملات  دیکھ کرمحنت اور کچھ پانے کی لگن سے پیچھے ہٹیں گے تو اپنی ناکامی و نامرادی کا سبب ہم خود ہوں گے۔ہم سے صرف جدو جہد اور مسلسل کوشش  کا مطالبہ کیا گیا ہے اوراسی پر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اپنی رحمت سے  کامرانی وکامیابی عطا فرماتا ہے،ہمیں صرف اپنے رب  عَزَّ  وَجَلَّ  پر بھروسا کرتے ہوئےکوشش جاری رکھنی چاہئے اورکسی کی بات پر ہرگز ہرگز رنجیدہ و غمگین نہیں ہونا چاہئے،بلاشبہ مسلمان کا اپنے رب  عَزَّوَجَلَّ  پر بھروسا کرنا بھی اس کی کامیابیوں کے راز میں سےایک راز ہے،اللہعَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے:

مَنۡ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللہِ فَہُوَ حَسْبُہٗ(پ:۲۸،الطلاق:۳)

 

ترجمۂ کنز الایمان: اور جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اسے کافی ہے۔

یاد رکھئے! اِستِقامت کے ساتھ کی جانے والی کوشش ہمیشہ رنگ لاتی ہے آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا کہ چیونٹی کیسی پر عزم ہوکر اپنے مقصد کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے بلندی پر چڑھتی ہے لیکن بعض اوقات  وہ منزل سے بالکل قریب پہنچ کر گر جاتی ہےپھر بھی  اس کی کوشش میں  ذرہ برابر کمی نہیں آتی اور ایک مرتبہ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن