دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سعدالدین تفتازانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی  فریاد سن کر دریائے رحمت جوش میں آیا ، نبیٔ رحمت،شفیعِ امت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنےفرمایا:”اپنا منہ کھولو۔“  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے منہ کھولا تو سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے اپنا لُعابِ دَہَن آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے منہ میں ڈال دیا،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے لیے دعا فرمائی اورکامیابی کی بشارت عطا فرماکر گھر لوٹ جانے کا حکم ارشاد فرمایا۔دوسرے دن جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہقاضی عضُد الدین کے درس میں حاضرہوئے تودورانِ سبق آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے استادصاحب کے درس میں کچھ علمی سوالات کئے (جو معنوی اعتبار سے باریک بینی اور گہری سوچ کا نتیجہ  تھے)درس میں شریک طلبہ ان سوالات کی گہرائی تک نہ پہنچ سکے اور فضول و بے معنی سمجھ کر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی باتوں سے صَرفِ نظر کرنے لگے، مگر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے استاد قاضی عُضُد الدین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ جو بذاتِ خود میدانِ علم کے شہسوار تھے ، حضرت سعد الدین تفتازانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی علمی باتیں سن کراَشکبا ر ہوگئےاور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کومخاطب کرکے ارشاد فرمایا:”اے سعد الدین! آ ج تم وہ نہیں ہو جو کل تھے ۔“پھر حضرت سیّدنا سعدالدین تفتازانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے تمام واقعہ استاد صاحب کی بارگاہ میں  بیان کردیا۔([1])


 

 



[1] شذرات الذھب،سنۃ احدی و تسعین  وسبعمائۃ، ۷/۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن