دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

جوابات دیے۔اس سے معلوم ہوا کہ کسی بات کو یاد کرنے کے لیے آنکھیں بندکرکے یادداشت پر زور دینا مفید ہے۔

(۶)دماغی ورزش کی عادت ڈالئے :

میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو!دماغی کارکردگی اور ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئےاپنے دماغ کوسوچ  بچار کا عادی بنانے اور پیچیدہ باتوں کو حل کرنے کے لیے ذہنی صلاحیت صَرف کرنے کودماغی ورزش  کہتے ہیں۔یاد کی ہوئی باتوں کو مُسْتَحْضَر رکھنے اور بوقت ضرورت استعمال کرنے کے لیےیہ ورزش بے حد مفید ہے  اگر یادداشت میں محفوظ معلومات کو اس طرح کی وَرزِشوں سے تر و تازہ نہ رکھا جائے تو محنت سے یاد کی  ہوئی معلومات کے زنگ آلود ہونے کا خطر ہ رہتا ہے لہذا وقتاً فوقتاً ذہنی  ورزش کے لیےمدنی کسوٹی اور ذہنی آزمائش قوت حافظہ  بڑھانے کامفید ترین ذریعہ  ہیں۔ دنیا بھر میں  ایسے کئی بے ڈھنگےاور عجیب و غریب کھیل رائج ہیں جو بظاہر ذہنی صلاحیت بڑھانے اور قابلیت میں اضافے کے حوالے سے کافی شہرت   رکھتے ہیں لیکن یہ وقتی ذہنی ورزش  اور صلاحیت بڑھانے کا محض گمان  بہت بڑے اخروی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔یقیناً ایک مسلمان  کو دنیوی فائدے سےبڑھ کر اُخروی کامیابی زیادہ عزیز  ہوتی ہے لہذا باعمل مسلمان  گناہوں میں خیر تلاش  کرنے کو بے وقوفی سمجھتا ہے کیوں کہ وہ جانتا ہے خالق کی نافرمانی کرکے  بھلائی کی امید

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن